السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بسم الله الرحمن الرحيم
سوال:-
کیا گیارہویں کی فاتحہ میں چکن اور بڑا گوشت پکا کے فاتحہ دلاسکتے ہیں ۔ اکثر دیکھا گیا ہے منع کرتے ہوئے؟
Sawal:-
Kya gyarvi ke fateha mein chicken aur bada gosht paka ke fateha dilasakte hai. Aksar dekha gaya hai mana karte huye?
جواب:-✍
فاتحہ کا اہتمام ہر پاک اور حلال چیز پر جائز ہے۔ جس چیز کا کھانا پینا جائز ہے اُس ہر چیز کو اللہ کی راہ میں اولیاء اللہ ، مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب کرنا جائز ہے۔
لہذا گیارہویں شریف میں چھوٹے، بڑے اور مرغی ہر قسم کے حلال
جانور راہِ خدا میں ذبح کیے جاسکتے ہیں اور فاتحہ کا بھی اہتمام کیا جاسکتا ہے۔ اور چھوٹا، بڑا اور چکن كا گوشت پکا کے فاتحہ دی جاسکتی ہے۔
Sajda e Tilawat Kyun karte hain, aur uski haqeeqat - سجدہ تلاوت کیوں کرتے ہیں ، اور اسکی حقیقت
Jawab: ✍
Fateha ka ehtemam har paak aur halal cheez par jaiz hai. Jis cheez ka khana peena jaiz hai us har cheez ko Allah ki raah main Auliya Allah aur marhomeen ke liye eesal-e-sawab karna jaiz hai.
Marhoom kelie Dua e Maghfirat aur Esal e Sawab - مرحومین کے لئے دعائے مغفرت اور ایصال ثواب
No comments:
Post a Comment