Wednesday, December 27, 2023

Zakat Calculator

 
Islami taleemaat

 زکوٰۃ اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے اور صدقہ دینے کی ایک واجب شکل ہے، جو ضرورت مندوں کی مدد کے لیے بنائی گئی ہے۔ زکوٰۃ کا حساب کتاب اسلامی تعلیمات میں بیان کردہ مخصوص معیارات پر مبنی ہے۔

Zakat is one of the five pillars of Islam and an obligatory form of charity, designed to help those in need. The calculation of zakat is based on specific criteria outlined in Islamic teachings. 

یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ زکوٰۃ ایک مذہبی فریضہ ہے، اور مختلف اسلامی مکاتب فکر کے اندر تشریحات کی بنیاد پر مخصوص تفصیلات قدرے مختلف ہو سکتی ہیں۔ مسلمانوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ اپنے مالی حالات اور اثاثوں کی بنیاد پر زکوٰۃ کے درست اور ذاتی حساب کتاب کے لیے اہل علم، علماء ، مفتى یا مقامی اسلامی دانشور حضرات سے رہنمائی حاصل کریں۔ 

 It is important to note that Zakat is a religious duty, and specific details may vary slightly based on interpretations within different Islamic schools of thought. Muslims are encouraged to seek guidance from scholars or local Islamic authorities for accurate and personal calculation of Zakat based on their financial circumstances and assets.

Zakat Calculator

Zakat Amount:

....................................................................................................................................................... 

Q & A about Zakat - زکوٰۃ کے متعلق سوال و جواب

-------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

یہاں کچھ اہم معلومات کا ذکر کیا جاتا ہے:

(۳) قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ ، الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَشِعُونَ ، وَالَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ ، وَ الَّذِينَ هُمْ لِلزَّكَوٰةِ فَاعِلُونَ ( آیت 1 تا 4: مومنون ) ترجمه: بے شک فلاح پاچکے ( فائز المرام رہے ) وہ ایماندار جو اپنی نمازوں میں خشوع کرتے ہیں اور وہ جو بيہودہ باتوں سے الگ رہتے ہیں اور وہ جو زکوۃ ادا کرنے والے ہیں۔

حدیث شریف میں وارد ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ:
(1) زکوۃ دے کر اپنے اموال کو مضبوط قلعوں میں ( محفوظ ) کرلو۔
(۲) جس مال کی زکوۃ نہیں دی جاتی وہ مال ضائع ہو جاتا ہے۔
(۳) اپنے اموال کی زکوۃ نکالو کہ وہ پاک کرنے والی ہے تم کو پاک کر دے گی۔
(۴) زکوۃ اسلام کا پُل ہے۔
(۵) تمہارے اسلام کا پورا ہونا یہ ہے کہ اپنے اموال کی زکوۃ ادا کرو۔

 زکوٰۃ کا حکم:-
1. زکوٰۃ ہر مسلمان، عاقل، بالغ (خواہ مرد ہو یا عورت) پر فرض ہے۔
2. زکوٰۃ سے انکار کرنے والا کافر ہے۔
3. زکوٰۃ ادا نہ کرنے والا فاسق ہے، ادا کرنے میں تاخیر کرنے والا گنہگار ہے۔

 1. نصاب: زکوٰۃ ان لوگوں پر واجب ہے جن کے پاس ایک مخصوص حد سے زیادہ مال ہے جسے نصاب کہا جاتا ہے۔

سونے چاندی کی زکوٰۃ کے احکام:-

1. چاندی اور سونے پر زکوٰۃ قطعی طور پر واجب ہے چاہے وہ سکے، سونے کے برتن اور زیورات، وغیرہ کی شکل میں ہوں. 2. چاندی اور سونے میں چالیسواں حصہ زکوٰۃ فرض ہے۔ 3. چاندی کی مقررہ حد 200 درہم ہے (425 گرام اور 285 ملی گرام) اور سونے پر 20 'مثقال' (60 گرام اور 755 ملی گرام)ہے۔ اگر کسی شخص کے پاس 200 درہم (425 گرام اور 285 ملی گرام) چاندی یا 20 مثقال (60 گرام 755 ملی گرام) سونا پور ایک سال کی مدت کے لیے ہو تو اس کا 40واں حصہ چاندی یا سونا بطور زکوٰۃ ادا کرنا واجب ہے۔

 اہل اثاثے: زکوٰۃ کا حساب عام طور پر نقد، بچت، سرمایہ کاری، سونا، چاندی، تجارتی سامان، اور دولت کی دیگر اقسام پر ہوتا ہے۔ ذاتی رہائش، لباس، اور ضروری گھریلو اشیاء جیسی اشیاء عموماً زکوٰۃ کے حساب میں شامل نہیں ہوتیں۔

قرض: بعض علماء زکوٰۃ کا حساب کرتے وقت بعض قرضوں کی کٹوتی کی اجازت دیتے ہیں، جب کہ بعض نہیں۔ زکوٰۃ کے حساب میں قرضوں پر غور کرنے کے لیے کسی علم دوست اسلامی اسکالر یا اتھارٹی سے رہنمائی حاصل کرنے کی سفارش کی جاتی ہے۔

زکوٰۃ کی تقسیم: زکوٰۃ بعض قسم کے لوگوں میں تقسیم کی جاتی ہے، جن میں غریب، مساکین، مقروض اور دیگر اسلامی تعلیمات میں مذکور ہیں۔ اس بات کو یقینی بنانا ضروری ہے کہ زکوٰۃ اہل افراد تک پہنچ جائے۔

Here are important points to consider: 

Translation :-Successful indeed are the believers, those who humble
themselves in their prayers, who avoid vain talk, who are active in
giving zakat. (Verse 1-4 Surah Muminoon)
There is a narration that the holy messenger (S.A.S.) said :
i. "By giving zakat save your wealth in the coffers."
ii. "The wealth from which zakat is not paid is waisted."
iii."Seperate zakat from your wealth which cleanes your wealths
 and purify you."
iv. "Zakat is a bridge of islam."
v. "Perfection of your beleif lies in payment of zakat."

Stipulations of Zakat:-
1. Zakat is obligatory upon every Muslim, sane, adult (whether male or female).
2. Who refuses Zakat is a disbeliever.
3. The one who does not pay Zakat is a transgressor, the one who is late in paying is a sinner.

1.    Nisab: Zakat is obligatory for those who possess wealth above a certain threshold known as Nisab.

Rulings of Zakat on Gold and Silver:-

1. On silver and gold zakat is absolutely obligatory in whatever form it may be in the shape of coins, gold coins, jewellery, utensils, etc. 2. Zakat is obligatory on silver and gold on 40th part. 3. The prescribed limit of silver is 200 dirham (425 grams and 285 miligrams) and on gold is 20 'misqal' (60 grams and 755 miligrams). If a person possesses 200 dirham (425 grams and 285 miligrams) silver or 20 'misqal' (60 grams 755 miligrams) gold for a period of one complete year then 40th part of silver or gold is compulsory to be paid as zakat. 

Eligible Assets: Zakat is usually calculated on cash, savings, investments, gold, silver, business merchandise, and other types of wealth. Items such as personal accommodation, clothing, and essential household items are generally not included in the calculation of Zakat.

Debts: Some scholars allow certain deduction of debts when calculating Zakat, while others do not. It is recommended to seek guidance from a knowledgeable Islamic scholar or authority to determine how debts should be considered in Zakat calculations.

Distribution of Zakat: Zakat is distributed among certain categories of people, including the poor, the needy, the debtors, and others mentioned in Islamic teachings. It is important to ensure that Zakat reaches the eligible people.

 

Like & Share on,  Whatsapp Facebook, twitter, Pinterest

Follow this, Blog.

 Fiqhi Masail-Namaz, Roza, Zakat & Digar ke liye yaha click karen

Contact karne ke liye yaha click karen

Allah walon se dosti karna chahate hain to yaha click karen

Dua & Wazaif ke liye yaha click karen

Naat sharee & Salaam ke liye yaha Click karen

MIS Calculator

Islami taleemaat
Using this easy-to-use calculator, which estimates total maturity amount and monthly income based on principal investment, annual interest rate, and desired investment period, you can accurately plan your financial future.

ماہانہ آمدنی کی اسکیم (MIS - Calculator) محاسب میں خوش آمدید، یہ ایک ایسا آلہ ہے جو آپ کو اپنے مالی مستقبل کی درستگی کے ساتھ منصوبہ بندی کرنے میں مدد کرنے کے لیے بنایا گیا ہے، یہ محاسب {کیلکولیٹر} استعمال میں آسان ہے جس کی مدد سے آپ اپنی اصل کی بنیاد پر کل بلوغ {میچورٹی} رقم اور ماہانہ آمدنی کا تخمینہ لگا سکتے ہیں۔ سرمایہ کاری، شرح منافع اور سرمایہ کاری کی مطلوبہ مدت۔

  Welcome to the Monthly Income Scheme (MIS) Calculator.  

 

MIS Calculator

 

 

Thursday, December 21, 2023

غسل کا صحیح طریقہ - Ghusl ka sahi tarikha

Https://taleemaat.blogspot.com
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بسم الله الرحمن الرحيم

الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين وعلى آله وصحبه اجمعين

سوال:-

السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

Sawal:-

Assalamualaikum! Mera sawal yeh hai keh Ghusl ka sahi tarikha kya hai? 

Ghusal ke wazu se namaz padhna kaisa hai - غسل کے وضو سے نماز پڑھنا کیسا ہے 

جواب: - ✍

وعليكم السلام!

غسل میں 3 فرض ہیں:

1) کُلّی کرنا (اس طرح کہ منہ بھر پانی سے غرارہ کرنا چاہئے)

روزہ مین صرف کلی ہے، غرارہ نہیں کرنا چاہیے۔

2) ناک میں پانی چڑھانا (جیسے وضو کے لیے ناک صاف کرتے ہیں ویسے ہی غسل کے لیے صاف کرنا چاہیے)

3) پور بدن پر پانی بہانا (اس طرح کہ سارا جسم سر سے لے کر پاؤں کے تلووں تک پانی پہنچ جائے)

غسل کا طریقہ:

غسل کی نیت کرنا، سب سے پہلے دونوں ہاتھوں کو 3 بار دھوئیں، پھر استنجا کی جگہ (سامنے اور پیچھے کی شرمگاہ) کو صاف کریں چاہے گندگی لگی ہو یا نہ لگی ہو۔ پھر بدن پر جہاں بھی نجاست (گندگی) لگی ہو اسے دھوئے یہاں تک کہ گندگی صاف ہو جائے۔ پھر نماز کی طرح وضو کریں لیکن پاؤں نہ دھوئے۔ (جب غسل مکمل ہو جائے تو پاؤں دھو کر غسل خانہ سے باہر نکلیں)، اس کے بعد دائیں کندھے پر 3 مرتبہ پانی ڈالیں، پھر بائیں کندھے پر 3 مرتبہ پانی ڈالیں۔ اس کے بعد 3 مرتبہ سر پر پانی بہائیں، پھر پورے جسم پر پانی بہائیں، یہاں تک کہ سارا جسم پانی سے اچھی طرح دھولیں، سر کے بالوں سے لے کر پاؤں کے تلووں تک۔ یہاں غسل مکمل ہو گیا، اب اپنے دونوں پاؤں صاف جگہ پر دھوئیں، جو وضو میں رہ گئے تھے۔ 

kya napaaki ki halat main zikr karsakte hain - کیا ناپاکی کی حالت میں ذکر کرسکتے ہیں 

Jawab:- ✍

Ghusl main 3 faraiz hain:

1) Kulli karna (Iss tarha keh muh bhar pani se Garara Karain)

“Roza main sirf kulli hai, Garara nahi karna chahiye.”

2) Naak main pani chadana (Jaise wazu ke liye naak saf karte hain waise hi ghusul ke liye saf karna)

3) Pore badan par pani bahaana (is tarha ke pora jisam sar se lekar pair ke talwe tak pani pahonchh jaye)

Ghusal karte waqt jo wazu kiya ja raha hai woh sunnat hai ya nahi - غسل کرتے وقت جو وضو کیا جارہا ہے وہ سنت ہے یا نہیں

Ghusal ka tarika:

Gusul ki niyyat karna, Pahle dono haat 3 martaba dhona, Phir sharam gaah ki jagha ko saf karen (aage aur piche ki sharam gaah) chahe Gandagi lagi ho ya na lagi ho. Phir jisam per jaha jaha najasat (Gandagi) lagi ho usko dhona yaha tak ke Gandagi saaf hojaye.

Phir namaz ke jaisaa wazu Karen magar pair na dhoyen, (Ghusul pora hojaye to pair dho kar baher niklen), Us k bad 3 martaba dahene kandhe (right shoulder) par se pani bahayen phir 3 martaba baayen kandhe (left shoulder) par se pani bahayen, iss k bad 3 martaba sar (head) par se pani bahayen, phir tamam jisam par pani bahayen, yaha tak ke pora jisam acchi tarha pani se saaf hojaye, sar k baal se lekar pairon ke talwon tak. Yaha ghusul mukammal hogaya, ab apne dono pair saaf jagah par dholen jo ke wazu main chord diye the. 

Kya Oonghne se wazu toot jata hai - کیا اونگھ آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

والله ورسوله اعلم بالصواب

محمد عظمت الله نظامي عفی عنہ

Wednesday, December 20, 2023

سورۃ الرحمن، سورۃ یٰسین، سورۃ الملک، سورۃ البقرہ پڑھنے کے فائدے - Surah Al-Rahman, Surah Yaseen, Surah Mulk, Surah Baqarah padhna ke fayede

Islami taleemaat

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بسم الله الرحمن الرحيم

الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين وعلى آله وصحبه اجمعين

سوال:-

کچھ ایسی سورتیں بتائیں جس کے پڑھنے سے صحت و برکت حاصل کرسکیں اور بد نظر سے حفاظت ہوسکے؟

سورۃ الرحمن، سورۃ یٰسین، سورۃ الملک، سورۃ البقرہ کب اور کس وقت پڑھنا چاہیئے اور اس کے کیا فائدے ہیں؟

Sawal:-

Kuch aise surah batayiye jis ke padhne se sehat, barkat hasil karsaken aur buri nazar se bach saken?

Surah Al-Rahman, Surah Yaseen, Surah Mulk, Surah Baqarah kis waqt padhna chahiye aur iske fayede kya hain?

 Qur'an - قرآن

جواب: - 

مندرجہ ذیل سورتوں کی تلاوت کیا کریں:

قرآن کریم کی آخری دو سورتیں سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کو اجتماعی طور پر معوذتین کہا جاتا ہے۔ بد نظر اور جادو سے حفاظت کے لیے ان دو سورتوں کو تین تین بار پڑھ کر دم کریں.

Kya ghair Muslim ko tohfe me Quran e pak de sakte hai - کیا غیر مسلم کو تحفے میں قرآن پاک دے سکتے ہے؟ 

حديث شريف:

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان میں سے کوئی شخص بیمار ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم مُعَوَّذات (یعنی سورہ فلق اور سورہ ناس) پڑھ کر اس پر دم فرماتے۔ 

  • سورہ یٰسین قرآن پاک کا دل ہے اور اس کی فضیلت یہ ہے کہ جو شخص صبح کے وقت اس کی تلاوت کرتا ہے شام تک فرشتے اس کی حفاظت کرتے ہیں اور اگر شام کو پڑھتا ہے تو صبح تک فرشتے اس کی حفاظت کرتے ہیں۔ اور حادثات سے اسکو بچاتے ہیں۔
  •  رات کو سونے سے پہلے سورۃ الملک کی تلاوت کرنے سے اللہ تعالیٰ عذاب قبر کو دور کرتا ہے۔
  •  سورة البقرة جس گھر کس جگہ پڑھی جاتی ہے وہاں سے جادو ٹونا اور بلائیں بھاگ جاتی ہیں.
  •  سورۃ الرحمٰن کی فضیلت یہ ہے کہ اسے ہر مقصد کے لیے پڑھا جاتا ہے اور اگر کسی کے جسم میں درد ہو تو اسے پڑھ کر درد کی جگہ پر پھونک مارنے سے درد کم ہو جائے گا، انشاء اللہ۔

 Sajda e Tilawat Kyun karte hain, aur uski haqeeqat - سجدہ تلاوت کیوں کرتے ہیں ، اور اسکی حقیقت

 Jawab:-

Mandarja zail Surahton ki tilawat kya Karen:

Quran-e-kareem ki aakhri do suraten surah Al-Falaq aur surah Al-Naas ko ijtimai tor par Mu'awzatiyun kaha jata hai. Bad nazar aur jadu se hifazat ke liye in do suraton ko teen teen (3 times) baar pardh kar dam karen.

Hadees shareef:

Hazrat Ayisha Siddiqa (R.A) se riwayat hai ke woh farmaati hain ke jab Rasool Allahصلی اللہ علیہ وسلم  ke khandan main se koi shakhs bimaar hota to aap صلی اللہ علیہ وسلم Mu'awzatiyun (Yani Surah Falaq aur Surah Naas) pardh kar is par dam farmatay. 

  • Surah Yaseen Quran e pak ka dil hai aur uski fazilat yeh hai keh jo shakhs subha ke waqt us ki tilawat karta hai sham tak farishte uski hifazat karte hain aur agar sham main padhta hai tho subha tak farishte uski hifazat karte hain, aur hadson (accidents) se usko bachate hain.
  •    Raat ko sonay se pehlay Surah Al-Mulk ki tilawat karne se Allah ta’ala azaab-e-qabar ko daur karta hai.
  •    Surah Al-baqarah jis ghar kis jagah padhi jati hai waha se jado, tona aur balayen bhag jate hain.
  •    Surah Al-Rehman ki fazeelat yeh hai ke usay har maqsad ke liye parha jata hai aur agar kisi ke jism main dard ho to usay parh kar dard ki jagah par phoonk maarny se dard kam ho jaye ga, Insha Allah.

والله ورسوله اعلم بالصواب
محمد عظمت الله نظامي عفی عنہ
 
 
 

Monday, December 18, 2023

غسل کے وضو سے نماز پڑھنا کیسا ہے - Ghusal ke wazu se namaz padhna kaisa hai


Islami taleemaat o Fiqhi masail


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بسم الله الرحمن الرحيم

الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين وعلى آله وصحبه اجمعين

سوال:-

غسل میں جو وضو ہے اسی وضو سے کیا فرض ، واجب اور سنت عبادت کی جاسکتی ہے؟

Kya Oonghne se wazu toot jata hai - کیا اونگھ آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے

Sawal:-

Gusul main jo wazu hai ousi wazu se kya Farz, Wajib aur Sunnah ibadat ki-jasakti hai?

جواب: - 

اگر واجب غسل ہو اور غسل کے فرائض ادا کرتے ہوئے غسل کریں (کلی کرنا، ناک میں پانی پہنچانا، پورے بدن پر پانی ڈالنا) تو اس سے بڑی طہارت (پاکیزگی) حاصل ہوتی ہے، اس غسل کے بعد اگر وضو نہ ٹوٹے تو نیا وضو کئے بغیر  نماز پڑھ سکتے ہیں۔

 Ghusal karte waqt jo wazu kiya ja raha hai woh sunnat2 hai ya nahi - غسل کرتے وقت جو وضو کیا جارہا ہے وہ سنت ہے یا نہیں

Jawab: -

Agar wajib ghusal ho aur ghusal ke faraiz adaa karte huye ghusal karen (kulli karna, naak main pani pahunchana, pooray badan par pani daalna) to is se badi Taharat (pakizgee) haasil hoti hai, is ghusal ke baad agar wazu nah tootay to naya (new) wazu kiye baghair namaz parh satke hain.

kya napaaki ki halat main zikr karsakte hain - کیا ناپاکی کی حالت میں ذکر کرسکتے ہیں

والله ورسوله اعلم بالصواب
محمد عظمت الله نظامي عفی عنہ

 

Share, like, twitter, Pinterest

Follow this, Blog.

 Fiqhi Masail-Namaz, Roza, Zakat & Digar ke liye yaha click karen

Contact karne ke liye yaha click karen

Allah walon se dosti karna chahate hain to yaha click karen

Dua & Wazaif ke liye yaha click karen

Naat sharee & Salaam ke liye yaha Click karen



Sunday, December 17, 2023

Calendar 2024 - کیالنڈر جامعہ نظامیہ ۲۰۲٤

 

 Islamic Hijri calendar  Year - 1445 & 1446, Gregorian 2024, Urdu, Arabic for Hyderabad India.

Salah Timing - Hyderabad, India.
 
اسلامی کیلنڈر ہجری 1445 اور 1446، گریگورین 2024، اردو، عربی برائے حیدرآباد انڈیا۔
صلاۃ، نماز کا وقت - حیدرآباد، انڈیا۔
                     January               
jamia nizamia calendar 2024
 
  February
Jamia nizamia Hijri calendar, 2024
 
March
jamia nizamia Hijri calendar, 2024

 
April

jamia nizamia Hijri calendar, 2024


Popular posts