بسم
الله الرحمن الرحيم
حديث:
سنن ابن ماجه
حضرت
عثمان بن ابي العاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
خدمت میں حاضر ہوا، مجھے ایسا درد تها کہ لگ رہا تھا وہ مجھے ہلاک کر دے گا، تو
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: اپنا دایاں ہاتھ اُس درد پر رکھ
کر (أَعُوْذُ بِعِزَّةِ اللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ)
اللہ کے نام سے میں اللہ تعالی کی عزت اور اس کی قدرت کی پناہ مانگتا ہوں اِس تكليف
کے شر سے جو میں محسوس کرتا ہوں اور جس سے ڈرتا ہوں ، سات مرتبہ پڑھو، تو میں نے
يہ دعا پڑھی بس اللہ تعالی نے مجھے شفاء عطا کی.
|
Hadees: Sunan Ibn e Maja
Hazrat Usmaan bin Abul-Aas رضی اللہ عنہ
farmatay hain main Nabi e Akram صلی اللہ علیہ وسلم ki
khidmat main haazir huwa, Mujhe aisa dard tha ke lag raha tha woh mujhe
halaak kar day-ga, to Nabi e Akram صلی اللہ علیہ وسلم ne mujhe se farmaya: Apna
dayan (Right) haath us dard par rakh kar (بِسْمِ اللَّهِ بِسْمِ اللَّهِ بِسْمِ
اللَّهِ - أَعُوْذُ بِعِزَّةِ اللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ
وَأُحَاذِرُ) Allah ke naam se main Allah taala ki izzat aur us ki qudrat
ki panah mangta hon is takleef ke shar se jo main
mehsoos karta hon aur jis se darta hon, Saat martaba (7 times) pardho, to main
ne yeh dua pardhi bas Allah ta’ala ne mujhe Shifa ataa ki.
|
اپنے
دائیں ہاتھ کو اس جگہ پر رکھیں جہاں آپ کو اپنے جسم میں درد محسوس ہو اور درج ذیل
"دعا" پڑھیں۔
|
Put your
right hand at the place where you feel pain in your body and recite the
following “Dua”
|
Apne right
haat ko us jagah per rakhen jahan Aap ko apne jisam main dard mahsoos ho aur darje
zail Dua ko pardhen.
|
تين 3 مرتبہ Three times
|
بِسْمِ
اللَّهِ ، بِسْمِ اللَّهِ ، بِسْمِ اللَّهِ
|
سات 7 مرتبہ Seven times
|
أَعُوْذُ
بِعِزَّةِ اللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ

Note: Share in your groups
Hadees ka mafhoom:
Acchi baat dosron ko batana sadqa hai.
https://www.facebook.com/groups/955885748311380/?ref= share https://taleemaat.blogspot.com/
ماشااللہ بہت خوب
ReplyDeleteMashaaAllaah MashaaAllaah
ReplyDelete