Wednesday, December 15, 2021

یہ دعا پڑھنے والے كے لیے تِین برکتیں حاصل ہوتی ہیں - Yeh Dua Pardhnay walay ke liye teen barkaten haasil hoti hain

 

بسم الله الرحمن الرحيم

يَا مَٰلِكَ ٱلْمُلْكِ يَا ذَا الْجَلالِ وَالإِكْرَامِ

Thursday, December 9, 2021

Bacche ka Naam “Azaan” rakhna kaisa hai?- بچے کا نام "اذان" رکھنا کیسا ہے؟

 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بسم الله الرحمن الرحيم

الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين وعلى آله وصحبه اجمعين

Sawal:-

Bacche ka Naam “Azaan” rakhna kaisa hai?

 Jawab: -

Bacche ka naam rakhne ke liye “Azaan” munasib naam nahi hai. Bacche ka naam acche mane (Meanings) wala aur munasib naam rakhna chahiye.

Rasool Allah صلى الله عيله وسلم  ne bacchon ke naam acche aur bahtareen mane (Meanings) wale naam rakhne ka hukum framaya:

ایک شخص رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوکر عرض گزار ہوا: یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے اس بچے کا مجھ پر کیا حق ہے؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: تو اس کا اچھا نام رکھ ، اسے آداب سکھا اور اسے اچھی تربیت کر۔

Transliteration:

Ek shaks Rasool Allah صلى الله عيله وسلم  ki bargah main hazir ho kar arz guzar huwa: Ya Rasool Allah صلى الله عيله وسلم  mere is bacche ka mujh per kya haq hai? Rasool Allah صلى الله عيله وسلم  ne farmaya: Tu uska naam achha rakh, aur ouse adab sikha aur ouse acchi tarbiyat kar.

روزِ قیامت تم اپنے ناموں اور اپنے آباء کے ناموں سے پکارے جاؤ گے اس لیے اپنے نام اچھے رکھا کرو۔

Aur ek hadees main aaya hai, keh Qayamat ke Roz tum apne naamon aur apne aaba (Fathers) ke naamon se pukare jao ge is liye apne naam achay rakha karo.

(Abu – Dawood shareef)

Mazkoorah baala (Mentioned above) riwayaat se maloom hota hai ke Rasool akram صلى الله عيله وسلم ne naah sirf achay naamon ko pasand farmaya balkay acchay naam rakhnay ka hukum bhi diya, aur usko bachay ki paidaiesh ke baad bacche ka pahla haq qarar diya hai.

Aap se guzarish hai keh bachay ka naam accha rakhen. Behtar hai keh bachay ka naam anbiya-e karaam عليه السلام , Ahle - beait aur sahaba ke naamon par rakhen.

 

Dua e Ashura ki kya haisiyat hai  

 

“Azaan” ek Arabic word hai aur is ke mane (meaning) hain “Pukarna” chunke is ki nisbat namaz se hogyi hai is liye is ki terminology kuch is tarha hogi “Namaz adaa karne ke liye logon ko awaz dena, pukarna” ya namaz ke liye bulana.

سوال: -

بچے کا نام “اذان” رکھنا کیسا ہے؟

جواب: -

بچے کا نام رکھنے كے لیے “اذان” مناسب نام نہیں ہے. بچے کا نام اچھے معانی والا اور مناسب نام رکھنا چاہیے.

رسول الله صلى الله عليه وسلم نے بچون كے نام اچھے اور بہترین معانی والے نام رکھنے کا حکم فرمایا:

 

Walimah ka Masnoon Waqt 

 

ایک شخص رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوکر عرض گزار ہوا: یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے اس بچے کا مجھ پر کیا حق ہے؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: تو اس کا اچھا نام رکھ ، اسے آداب سکھا اور اسے اچھی تربیت کر۔

ايک اور حديث ميں آيا ہے-

روزِ قیامت تم اپنے ناموں اور اپنے آباء کے ناموں سے پکارے جاؤ گے اس لیے اپنے نام اچھے رکھا کرو۔

( ابو داؤد شريف)

مذکورہ بالا روایات سے معلوم ہوتا ہے كے رسول اکرم صلى الله عیله وسلم نے نا صرف اچھے ناموں کو پسند فرمایا بلکہ اچھے نام رکھنے کا حکم بھی دیا ، اور اسکو بچے کی پیدائش كے بعد بچے کا پہلا حق قرار دیا ہے.

آپ سے گزارش ہے کہ بچے کا نام اچھا رکھیں. بہتر ہے کہ بچے کا نام انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام، اہل بیت اور صحابہ كے ناموں پر رکھیں.

“اذان” ایک عربی لفظ ہے اور اِس كے معانی ہیں "پکارنا" چونکہ اِس کی نسبت نماز سے ہوگئی ہے اِس لیے اِس کی اصطلاح کچھ اِس طرح ہوگی "نماز ادا کرنے كے لیے لوگوں کو آواز دینا ، پکارنا یا نماز كے لیے بلانا".

 

Khawab main peer O murshid ko dekhna 

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب

مولوي حافظ محمد عظمت الله نظامي عفی عنہ

 

Share, like twitter Pinterest

 

Follow this Blog

Contact karne ke liye yaha click karen

Allah walon se dosti karna chahate hain to yaha click karen

Dua & Wazaif ke liye yaha click karen

 

 

Popular posts