Monday, November 20, 2023

مسجد میں عورتوں کے لیے نمازِ تراویح کا انتظام - Masjid main auraton ke liye Namaz -E- Taraweeh ka intezam

Fatwa Jamia Nizamia

 

سوال: - مسجد میں عورتوں کے لیے کوئی جگہ مختص کر کے نماز و تراویح کا انتظام کیا جائے تو شرعاً کیا حکم ہے؟

Sawal: -
Masjid main auraton ke liye koi jagah makhtass kar ke Namaz o Taraweeh ka intezaam kiya jaye to shar'an kya hukum hai?

آشوب چشم کا کیا حکم ہے؟ - Aashob-e-chashm ka kya hukum hai

جواب:-

عورتوں کا با جماعت تراویح پڑھنا مکروہ تحریمی ہے، جب کہ پنجوقتہ نمازوں کے لیے انکے لیے جماعت مقرر نہیں ہے، از روئے فقہ حنفی مفتی بہ قول یہی ہے کہ بوڈھی عورت بھی جماعت کے لئے مسجد نہ آئے۔

مسجد میں عورتوں کے لیے جماعت کا انتظام درست نہیں۔

Jawab: -

Auraton ka ba-jamat Taraweeh padhna makrooh e tahrimee hai, jab-keh panj-waqtah namazon ke liye bhi unke liye jamat muqarrar nahi hai, fiqha hanafi ke mutabiq masla yahi hai keh budhi aurat bhi jamat ke liye masjid nah aaye.

Masjid mein aurataon ke kiye jamat ka intezam durust nahi.

 

 Share, like, twitter, Pinterest

Follow this Blog

 Fiqhi Masail-Namaz, Roza, Zakat & Digar ke liye yaha click karen

Contact karne ke liye yaha click karen

Allah walon se dosti karna chahate hain to yaha click karen

Dua & Wazaif ke liye yaha click karen

Naat sharee & Salaam ke liye yaha Click karen

 

Sunday, November 19, 2023

نکاح کے بعد دلہن کی پیشانی کے بال پکڑے اور یہ دعا پڑھیں - After the marriage hold the hair of the bride's forehead and recite this dua

نکاح کے بعد جب شوہر اپنی بیوی سے ملاقات کرے تو انھیں سلام کریں اور دلہن کی پیشانی  کے بال پکڑیں اور  یہ دعا پڑھیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھائی ہے... 

After the marriage, when the husband meets his wife, greet her and hold the hair of the bride's forehead and recite this Dua which was taught by the Rasool Allah (peace and blessings of Allah be upon him).

"اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرِهَا وَ خَيْرِ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ وَ أَعْوَذُبِكَ مِنَ شَرهَا وَ شَرَّ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ"

"اے اللہ میں اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس پر تو نے اسے پیدا کیا ہے اور میں اس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں جس پر تو نے اسے پیدا کیا ہے۔"

 "Aye Allah main ous ki bhalai ka sawal karta hon jis par to ne usay paida kiya hai aur main ous ke shar se teri panah chahta hon jis par to ne usay paida kiya hai."

قرض کی ادائیگی کیلئے دعا - Qarz ki adaaigi Ke Liye Dua

 حديث شريف:

 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کسی عورت سے شادی کرے یا نوکر خریدے تو اسے یہ دعا  پڑھنا چاہیے۔ (اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرِهَا وَ خَيْرِ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ وَ أَعْوَذُبِكَ مِنَ شَرهَا وَ شَرَّ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ) "اے اللہ میں اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس پر تو نے اسے پیدا کیا ہے اور میں اس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں جس پر تو نے اسے پیدا کیا ہے۔" اور جب کوئی اونٹ خریدے تو اسے چاہیے کہ اس کے کوہان کی چوٹی پکڑے اور اسی طرح دعا کرے۔ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ابوسعید نے اضافہ کیا کہ ( آپ نے فرمایا : ) ’’ بیوی اور خادم کی پیشانی کے بال پکڑے اور برکت کی دعا کرے۔“

رسول اللہ ﷺ کی دعائیں - Rasool Allah ki Duayen

 

 Share, like twitter Pinterest

Follow this Blog

Fiqhi Masail-Namaz, Roza, Zakat & Digar ke liye yaha click karen

Contact karne ke liye yaha click karen

Allah walon se dosti karna chahate hain to yaha click karen

Dua & Wazaif ke liye yaha click karen

Naat sharee & Salaam ke liye yaha Click karen

Monday, November 13, 2023

ظہر کی نماز کا وقت کب تک رہتا ہے؟ - Zohar ki Namaz ka waqt kab tak rahta hai?

 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بسم الله الرحمن الرحيم

الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين وعلى آله وصحبه اجمعين

 سوال:-

ظہر کی نماز کا وقت کب تک رہتا ہے؟    

Sawal: -

Zohar ki Namaz ka waqt kab tak rahta hai?

Namaz ke ibtidayi waqt main muqeem aur intehai waqt main musafir to namaz kaisay pardhay? - نماز کے ابتدائی وقت میں مقیم اور انتہائی وقت میں مسافر تو نماز کیسے پڑھے؟ 

جواب: - 

ظہر اور جمعہ کا وقت سورج ڈھلنے سے لے کر اس وقت تک ہے جب ہر چیز کا سایہ، سایہ اصلی کے علاوہ دو چند یا دگنا ہو جائے۔

نماز ظہر کا آخری وقت مثلِ ثانی کے آخر تک ہے، یعنی جب ہر چیز کا سایہ اس چیز کے اصلی سایہ کے علاوہ اس چیز سے دوگنا ہو جائے۔ لیکن افضل یہ ہے کہ ظہر کی نماز مثلِ ثانی شروع ہونے سے پہلے پہلے ادا کی جائے۔

 Sajdah main zameen par pahle haath rakhe ya ghutne? - نماز میں جب ہم سجدہ میں جانے لگیں تو پہلے ہاتھ رکھیں  یا گھٹنے؟

حديث شريف:

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حَكِيمٍ وَهُوَ ابْنُ عَبَّادِ بْنِ حُنَيْفٍ،‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي نَافِعُ بْنُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنِي ابْنُ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏    أَمَّنِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام عِنْدَ الْبَيْتِ مَرَّتَيْنِ، ‏‏‏‏‏‏فَصَلَّى الظُّهْرَ فِي الْأُولَى مِنْهُمَا حِينَ كَانَ الْفَيْءُ مِثْلَ الشِّرَاكِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ صَلَّى الْعَصْرَ حِينَ كَانَ كُلُّ شَيْءٍ مِثْلَ ظِلِّهِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ صَلَّى الْمَغْرِبَ حِينَ وَجَبَتِ الشَّمْسُ وَأَفْطَرَ الصَّائِمُ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ صَلَّى الْعِشَاءَ حِينَ غَابَ الشَّفَقُ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ صَلَّى الْفَجْرَ حِينَ بَرَقَ الْفَجْرُ، ‏‏‏‏‏‏وَحَرُمَ الطَّعَامُ عَلَى الصَّائِمِ، ‏‏‏‏‏‏وَصَلَّى الْمَرَّةَ الثَّانِيَةَ الظُّهْرَ حِينَ كَانَ ظِلُّ كُلِّ شَيْءٍ مِثْلَهُ لِوَقْتِ الْعَصْرِ بِالْأَمْسِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ صَلَّى الْعَصْرَ حِينَ كَانَ ظِلُّ كُلِّ شَيْءٍ مِثْلَيْهِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ صَلَّى الْمَغْرِبَ لِوَقْتِهِ الْأَوَّلِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ صَلَّى الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ حِينَ ذَهَبَ ثُلُثُ اللَّيْلِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ صَلَّى الصُّبْحَ حِينَ أَسْفَرَتِ الْأَرْضُ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَيَّ جِبْرِيلُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ يَا مُحَمَّدُ هَذَا وَقْتُ الْأَنْبِيَاءِ مِنْ قَبْلِكَ وَالْوَقْتُ فِيمَا بَيْنَ هَذَيْنِ الْوَقْتَيْنِ   . قَالَ أَبُو عِيسَى:‏‏‏‏ وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ،‏‏‏‏ وَبُرَيْدَةَ،‏‏‏‏ وَأَبِي مُوسَى،‏‏‏‏ وَأَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ،‏‏‏‏ وَأَبِي سَعِيدٍ،‏‏‏‏ وَجَابِرٍ،‏‏‏‏ وَعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ،‏‏‏‏ وَالْبَرَاءِ،‏‏‏‏ وَأَنَسٍ.

ترجمہ:

نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”جبرائیل علیہ السلام نے خانہ کعبہ کے پاس میری دو بار امامت کی، پہلی بار انہوں نے ظہر اس وقت پڑھی  (جب سورج ڈھل گیا اور)  سایہ جوتے کے تسمہ کے برابر ہو گیا، پھر عصر اس وقت پڑھی جب ہر چیز کا سایہ اس کے ایک مثل ہو گیا ، پھر مغرب اس وقت پڑھی جب سورج ڈوب گیا اور روزے دار نے افطار کر لیا، پھر عشاء اس وقت پڑھی جب شفق غائب ہو گئی، پھر نماز فجر اس وقت پڑھی جب فجر روشن ہو گئی اور روزہ دار پر کھانا پینا حرام ہو گیا، دوسری بار ظہر کل کی عصر کے وقت پڑھی جب ہر چیز کا سایہ اس کے مثل ہو گیا، پھر عصر اس وقت پڑھی جب ہر چیز کا سایہ اس کے دو مثل ہو گیا، پھر مغرب اس کے اول وقت ہی میں پڑھی  ( جیسے پہلی بار میں پڑھی تھی )  پھر عشاء اس وقت پڑھی جب ایک تہائی رات گزر گئی، پھر فجر اس وقت پڑھی جب اجالا ہو گیا، پھر جبرائیل نے میری طرف متوجہ ہو کر کہا: اے محمد! صلی الله علیہ وسلم یہی آپ سے پہلے کے انبیاء کے اوقات نماز تھے، آپ کی نمازوں کے اوقات بھی انہی دونوں وقتوں کے درمیان ہیں۔

امام ترمذی کہتے ہیں:

اس باب میں ابوہریرہ، بریدہ، ابوموسیٰ، ابومسعود انصاری، ابوسعید، جابر، عمرو بن حرم، براء اور انس رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔

Fajar ki sunnatain fajar ke baad adaa karne ka hukum - فجر کی سنتیں فجر کے بعد ادا کرنے کا حکم

Jawab:

Zohar aur Juma ka waqt Sooraj dhalnay se le kar ous waqt tak hai jab har cheez ka saya, saya-e-asli ke elawa do-chand ya dugna ho jaye.

Namaz-e-Zohar ka aakhri waqt misl-e-sani ke aakhir tak hai, yani jab har cheez ka saya ous cheez ke asli saya ke elawa ous cheez se dugna ho jaye. Lekin afzal yeh hai ke Zohar ki namaz misl-e-sani shuru honay se pehlay pehlay adaa ki jaye.

Farz namaz main Imam ke piche Surah Al-Fatihah - فرض نماز میں امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ پڑھنے کا حکم

والله ورسوله اعلم بالصواب

محمد عظمت الله نظامي عفی عنہ

 

Share, like, twitter, Pinterest

Follow this, Blog.

 Fiqhi Masail-Namaz, Roza, Zakat & Digar ke liye yaha click karen

Contact karne ke liye yaha click karen

Allah walon se dosti karna chahate hain to yaha click karen

Dua & Wazaif ke liye yaha click karen

Naat sharee & Salaam ke liye yaha Click karen



 

Wednesday, November 8, 2023

نماز جمعہ قضا ہوگئی یا جماعت نہ ملنے کی صورت میں کیا کریں - Juma ki Jamat na milne ki soorat me kya karen

 

https://taleemaat.blogspot.com/

 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بسم الله الرحمن الرحيم

الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين وعلى آله وصحبه اجمعين

سوال:-

جمعہ کی نماز قضا ہوگئی یا جماعت نہ ملی ایسی صورت میں کیا جمعہ کی نماز ادا کرسکتے ہیں؟

Farz namaz main Imam ke piche Surah Al-Fatihah - فرض نماز میں امام کے پیچھے سورۃ الفاتحہ پڑھنے کا حکم

Sawal:-

Namaz-e-Juma Qaza hogayi ya jamat nah mili to is soorat main kya Namaz-e-Juma adaa karsakte hain?

Namaz-e-Juma ke do khutbon ke darmiyan haath utha kar dua karna? - نماز جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا؟

جواب: - 

اگر قریبی مسجد میں جماعت چھوٹ جائے اور کسی دوسری مسجد میں نمازِ جمعہ کی جماعت ملنے کی امید ہو تو دوسری مسجد میں نمازِ جمعہ جماعت کے ساتھ ادا کیجائے۔

اگر کسی بھی مسجد میں جمعہ کی نماز نہ ملے تو ظہر کا وقت باقی ہونے کی صورت میں  تنہا ظہر کی مکمل نماز (فرائض اور سنتیں) پڑھنی چاہیے، اور اگر ظہر کا وقت بھی ختم ہوچکا ہو تو ظہر کی چار رکعت فرض قضا پڑھنی چاہیے۔

 Imam ke piche namaz padne ke kya sharaith hain? - امام کے پیچھے نماز پڑھنے کے کیا شرائط ہیں؟

Jawab: -

Agar qareebi masjid main jamaat chhuut jaye aur kisi doosri masjid main namaz-e-jumm ki jamaat milnay ki umeed ho to doosri masjid main namaz-e-jumm jamaat ke sath adaa kijaye.

Agar kisi bhi masjid main jumm ki namaz nah milay to Zohar ka waqt baqi honay ki soorat main tanha Zohar ki mukammal namaz (faraiz aur sunnatain) padhni chahiye, aur agar Zohar ka waqt bhi khatam hochuka ho to Zohar ki chaar (4) rakat farz qaza padhni chahiye.

Jumah ke khutbe ke dauraan zikr - خطبہ جمعہ کے دوران ذکر و اذکار

والله ورسوله اعلم بالصواب

محمد عظمت الله نظامي عفی عنہ

 

 Share, like, twitter, Pinterest

Follow this, Blog.

 Fiqhi Masail-Namaz, Roza, Zakat & Digar ke liye yaha click karen

Contact karne ke liye yaha click karen

Allah walon se dosti karna chahate hain to yaha click karen

Dua & Wazaif ke liye yaha click karen

Naat sharee & Salaam ke liye yaha Click karen

 

Popular posts