Sunday, November 19, 2023

نکاح کے بعد دلہن کی پیشانی کے بال پکڑے اور یہ دعا پڑھیں - After the marriage hold the hair of the bride's forehead and recite this dua

نکاح کے بعد جب شوہر اپنی بیوی سے ملاقات کرے تو انھیں سلام کریں اور دلہن کی پیشانی  کے بال پکڑیں اور  یہ دعا پڑھیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھائی ہے... 

After the marriage, when the husband meets his wife, greet her and hold the hair of the bride's forehead and recite this Dua which was taught by the Rasool Allah (peace and blessings of Allah be upon him).

"اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرِهَا وَ خَيْرِ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ وَ أَعْوَذُبِكَ مِنَ شَرهَا وَ شَرَّ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ"

"اے اللہ میں اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس پر تو نے اسے پیدا کیا ہے اور میں اس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں جس پر تو نے اسے پیدا کیا ہے۔"

 "Aye Allah main ous ki bhalai ka sawal karta hon jis par to ne usay paida kiya hai aur main ous ke shar se teri panah chahta hon jis par to ne usay paida kiya hai."

قرض کی ادائیگی کیلئے دعا - Qarz ki adaaigi Ke Liye Dua

 حديث شريف:

 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کسی عورت سے شادی کرے یا نوکر خریدے تو اسے یہ دعا  پڑھنا چاہیے۔ (اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرِهَا وَ خَيْرِ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ وَ أَعْوَذُبِكَ مِنَ شَرهَا وَ شَرَّ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ) "اے اللہ میں اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس پر تو نے اسے پیدا کیا ہے اور میں اس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں جس پر تو نے اسے پیدا کیا ہے۔" اور جب کوئی اونٹ خریدے تو اسے چاہیے کہ اس کے کوہان کی چوٹی پکڑے اور اسی طرح دعا کرے۔ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ابوسعید نے اضافہ کیا کہ ( آپ نے فرمایا : ) ’’ بیوی اور خادم کی پیشانی کے بال پکڑے اور برکت کی دعا کرے۔“

رسول اللہ ﷺ کی دعائیں - Rasool Allah ki Duayen

 

 Share, like twitter Pinterest

Follow this Blog

Fiqhi Masail-Namaz, Roza, Zakat & Digar ke liye yaha click karen

Contact karne ke liye yaha click karen

Allah walon se dosti karna chahate hain to yaha click karen

Dua & Wazaif ke liye yaha click karen

Naat sharee & Salaam ke liye yaha Click karen

No comments:

Post a Comment

Popular posts