السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين وعلى آله وصحبه اجمعين
سوال:-
السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
Sawal:-
Assalamualaikum! Mera sawal yeh hai keh Ghusl ka sahi tarikha kya hai?
Ghusal ke wazu se namaz padhna kaisa hai - غسل کے وضو سے نماز پڑھنا کیسا ہے
جواب: - ✍
وعليكم السلام!
غسل میں 3 فرض ہیں:
1) کُلّی کرنا (اس طرح کہ منہ بھر پانی سے غرارہ کرنا چاہئے)
روزہ مین صرف کلی ہے، غرارہ نہیں کرنا چاہیے۔
2) ناک میں پانی چڑھانا (جیسے وضو کے لیے ناک صاف کرتے ہیں ویسے ہی غسل کے لیے صاف کرنا چاہیے)
3) پور بدن پر پانی بہانا (اس طرح کہ سارا جسم سر سے لے کر پاؤں کے تلووں تک پانی پہنچ جائے)
غسل کا طریقہ:
غسل کی نیت کرنا، سب سے پہلے دونوں ہاتھوں کو 3 بار دھوئیں، پھر استنجا کی جگہ (سامنے اور پیچھے کی شرمگاہ) کو صاف کریں چاہے گندگی لگی ہو یا نہ لگی ہو۔ پھر بدن پر جہاں بھی نجاست (گندگی) لگی ہو اسے دھوئے یہاں تک کہ گندگی صاف ہو جائے۔ پھر نماز کی طرح وضو کریں لیکن پاؤں نہ دھوئے۔ (جب غسل مکمل ہو جائے تو پاؤں دھو کر غسل خانہ سے باہر نکلیں)، اس کے بعد دائیں کندھے پر 3 مرتبہ پانی ڈالیں، پھر بائیں کندھے پر 3 مرتبہ پانی ڈالیں۔ اس کے بعد 3 مرتبہ سر پر پانی بہائیں، پھر پورے جسم پر پانی بہائیں، یہاں تک کہ سارا جسم پانی سے اچھی طرح دھولیں، سر کے بالوں سے لے کر پاؤں کے تلووں تک۔ یہاں غسل مکمل ہو گیا، اب اپنے دونوں پاؤں صاف جگہ پر دھوئیں، جو وضو میں رہ گئے تھے۔
kya napaaki ki halat main zikr karsakte hain - کیا ناپاکی کی حالت میں ذکر کرسکتے ہیں
Jawab:- ✍
Ghusl main 3 faraiz hain:
1) Kulli karna (Iss tarha keh muh bhar pani se Garara Karain)
“Roza main sirf kulli hai, Garara nahi karna chahiye.”
2) Naak main pani chadana (Jaise wazu ke liye naak saf karte hain waise hi ghusul ke liye saf karna)
3) Pore badan par pani bahaana (is tarha ke pora jisam sar se lekar pair ke talwe tak pani pahonchh jaye)
Ghusal karte waqt jo wazu kiya ja raha hai woh sunnat hai ya nahi - غسل کرتے وقت جو وضو کیا جارہا ہے وہ سنت ہے یا نہیں
Ghusal ka tarika:
Gusul ki niyyat karna, Pahle dono haat 3 martaba dhona, Phir sharam gaah ki jagha ko saf karen (aage aur piche ki sharam gaah) chahe Gandagi lagi ho ya na lagi ho. Phir jisam per jaha jaha najasat (Gandagi) lagi ho usko dhona yaha tak ke Gandagi saaf hojaye.
Phir namaz ke jaisaa wazu Karen magar pair na dhoyen, (Ghusul pora hojaye to pair dho kar baher niklen), Us k bad 3 martaba dahene kandhe (right shoulder) par se pani bahayen phir 3 martaba baayen kandhe (left shoulder) par se pani bahayen, iss k bad 3 martaba sar (head) par se pani bahayen, phir tamam jisam par pani bahayen, yaha tak ke pora jisam acchi tarha pani se saaf hojaye, sar k baal se lekar pairon ke talwon tak. Yaha ghusul mukammal hogaya, ab apne dono pair saaf jagah par dholen jo ke wazu main chord diye the.
Kya Oonghne se wazu toot jata hai - کیا اونگھ آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
والله ورسوله اعلم بالصواب
No comments:
Post a Comment