السلام عليكم ورحمة الله
وبركاته
بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله رب العالمين
والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين وعلى آله وصحبه اجمعين
|
Sawal:-
Bacche ka Naam “Azaan”
rakhna kaisa hai?
Jawab: -✍
Bacche ka naam rakhne ke
liye “Azaan” munasib naam nahi hai. Bacche ka naam acche mane (Meanings) wala
aur munasib naam rakhna chahiye.
Rasool Allah صلى الله عيله وسلم ne bacchon ke naam acche aur bahtareen mane
(Meanings) wale naam rakhne ka hukum framaya:
ایک شخص رسول اکرم صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوکر عرض گزار ہوا: یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم) میرے اس بچے کا مجھ پر کیا حق ہے؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے
فرمایا: تو اس کا اچھا نام رکھ ، اسے آداب سکھا اور اسے اچھی تربیت کر۔
Transliteration:
Ek shaks Rasool Allah صلى الله عيله وسلم ki bargah main hazir ho kar arz guzar huwa:
Ya Rasool Allah صلى الله عيله وسلم mere is bacche
ka mujh per kya haq hai? Rasool Allah صلى الله عيله
وسلم ne farmaya: Tu uska
naam achha rakh, aur ouse adab sikha aur ouse acchi tarbiyat kar.
روزِ قیامت تم اپنے ناموں اور
اپنے آباء کے ناموں سے پکارے جاؤ گے اس لیے اپنے نام اچھے رکھا کرو۔
Aur ek hadees main aaya
hai, keh Qayamat ke Roz tum apne naamon aur apne aaba (Fathers) ke naamon se
pukare jao ge is liye apne naam achay rakha karo.
(Abu – Dawood shareef)
Mazkoorah baala (Mentioned
above) riwayaat se maloom hota hai ke Rasool akram صلى
الله عيله وسلم ne naah sirf achay naamon ko pasand farmaya balkay acchay
naam rakhnay ka hukum bhi diya, aur usko bachay ki paidaiesh ke baad bacche
ka pahla haq qarar diya hai.
Aap se guzarish hai keh bachay
ka naam accha rakhen. Behtar hai keh bachay ka naam anbiya-e karaam عليه السلام , Ahle - beait aur sahaba ke naamon par
rakhen.
“Azaan” ek Arabic word hai
aur is ke mane (meaning) hain “Pukarna” chunke is ki nisbat namaz se hogyi
hai is liye is ki terminology kuch is tarha hogi “Namaz adaa karne ke liye
logon ko awaz dena, pukarna” ya namaz ke liye bulana.
|
سوال: -
بچے کا نام “اذان” رکھنا کیسا
ہے؟
جواب: -
✍
بچے کا نام رکھنے كے لیے
“اذان” مناسب نام نہیں ہے. بچے کا نام اچھے معانی والا اور مناسب نام رکھنا چاہیے.
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے
بچون كے نام اچھے اور بہترین معانی والے نام رکھنے کا حکم فرمایا:
ایک شخص رسول اکرم صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوکر عرض گزار ہوا: یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم) میرے اس بچے کا مجھ پر کیا حق ہے؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے
فرمایا: تو اس کا اچھا نام رکھ ، اسے آداب سکھا اور اسے اچھی تربیت کر۔
ايک اور حديث ميں آيا ہے-
روزِ قیامت تم اپنے ناموں اور
اپنے آباء کے ناموں سے پکارے جاؤ گے اس لیے اپنے نام اچھے رکھا کرو۔
( ابو داؤد شريف)
مذکورہ بالا روایات سے معلوم
ہوتا ہے كے رسول اکرم صلى الله عیله وسلم نے نا صرف اچھے ناموں کو پسند فرمایا
بلکہ اچھے نام رکھنے کا حکم بھی دیا ، اور اسکو بچے کی پیدائش كے بعد بچے کا
پہلا حق قرار دیا ہے.
آپ سے گزارش ہے کہ بچے کا نام
اچھا رکھیں. بہتر ہے کہ بچے کا نام انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام، اہل بیت
اور صحابہ كے ناموں پر رکھیں.
“اذان” ایک عربی لفظ ہے اور
اِس كے معانی ہیں "پکارنا" چونکہ اِس کی نسبت نماز سے ہوگئی ہے اِس لیے
اِس کی اصطلاح کچھ اِس طرح ہوگی "نماز ادا کرنے كے لیے لوگوں کو آواز دینا
، پکارنا یا نماز كے لیے بلانا".
|
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب
مولوي حافظ محمد عظمت الله
نظامي عفی عنہ
Follow this Blog
Contact karne ke liye yaha click karen
Allah walon se dosti karna chahate hain to yaha click karen
Dua & Wazaif ke liye yaha click karen