Share

Wednesday, July 22, 2026

گناہوں سے معافی کی مختصر دعا - Gunahon Se Maafi Ki Dua

 

https://taleemaat.blogspot.com/p/dua.html

  

گناہوں سے معافی کی مختصر دعا

قرآنی دعا
رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ

اردو ترجمہ (کنزالایمان):

اے میرے رب! بخش دے اور رحم فرما، اور تو سب سے برتر رحم کرنے والا ہے۔

Roman Urdu Transliteration:

Aye Mere Rab Mujhe Baksh Day Aur Rahem Farma Aur Tu Sab Se Badh Kar Rahem Karne Wala Hai.

✨ اس دعا کی اہمیت

یہ نہایت جامع قرآنی دعا ہے جس میں بندہ اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی اور اس کی رحمت کا سوال کرتا ہے۔ یہ دعا ہمیں عاجزی، توبہ، استغفار اور اللہ تعالیٰ کی بے پایاں رحمت پر کامل بھروسہ رکھنے کی تعلیم دیتی ہے۔

سورة المؤمنون : 118

 

 

قرآن و سنت کی روشنی میں "فقہی مسائل   و اسلامی معلومات

🌿 Roman Urdu • Urdu • English Islamic Knowledge  

   ─── ❖ مزید معلومات ❖ ─── 

👉 Like & Share on WhatsApp, Facebook, Twitter & Pinterest
👉 Follow This Blog .

 

No comments:

Post a Comment

Share

Popular posts