Friday, June 28, 2024

Names of Muslim Baby boys and girls - مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کے نام

 

Islami taleemaat o fiqhi masail

 

Girls Islamic Names

لڑکیوں کے اسلامی نام

Boys Islamic Names

لڑکوں کے اسلامی نام

ا

  1. آمینہ امانت دار، امین، پیغمبر محمد کی والدہ کا نام (Aamina)
  2. اَفْرَحْ  زیادہ خوشی  (Afrah)
  3. ام کلثوم چہرے کی خوبصورتی (Umm Kulthum) "نبی کریمﷺ کی بیٹی"

 ج

  1. جُوَیریہ گلاب کا ایک خوبصورت پھول، خوشبو (Juwairiyah) "یہ نام ام المؤمنین حضرت جویریہ بنت الحارث رضی اللہ عنہا جو نبی کریم ﷺ کی زوجہ محترمہ ہیں"

ح

  1. حفصہ شیرنی، بہادر (Hafsa) "نبی کریمﷺ کی پہلی زوجہؓ کا نام"

خ

  1. خدیجہ – "نبی کریمﷺ کی پہلی زوجہؓ کا نام" (Khadijah)

ر

  1. رقیہ بلندی، ترقی (Ruqayyah) "نبی کریمﷺ کی بیٹی"

ز

  1. زینب خوبصورت، معزز (Zainab) "نبی کریمﷺ کی بیٹی"

س

  1. سلمیٰ محفوظ، سلامت (Salma)   "صحابیہ حضرت سلمیٰؓ کا نام"

ع

  1. عائشہ  زندہ رہنے والی، خوشحال (Ayisha) "نبی کریمﷺ کی زوجہ کا نام"
  2. عِلمہ – علم والی، دانائی رکھنے والی، عقلمند (Ilmah)  

ف

  1. فاطمہ جنّتی عورت، پاکیزہ (Fatimah) (نبی کریمﷺ کی بیٹی)
  2. فَرَحْ خوشی، مسرّت (Farah)

 

گ

  1. گل زیب  خوشنما پھول ، خوشگوار پھول (Gul Zaib)

 

ل

  1. لبابہ  –  ذہین، عقلمند  (Lubabah) (حضرت لبابہؓ بنت حارث، جو حضرت عباسؓ کی زوجہ تھیں)
  2. لبنیٰ دودھ جیسے رنگ والی (Lubna)

 

م 

  1. ماہ نور چاند کی روشنی (Mah Noor)
  2.  مریم  پاکیزہ، عبادت گزار (Maryam) "حضرت عیسیٰؑ کی والدہ ، قرآن میں مذکور"
  3. مَنَاهِل پانی کا چشمہ (Manahil)

 

ن

  1. نور الصباح صبح کی روشنی (Noor-ul-Sabha)
  2. نوشابہ آبِ حيات (Noshaba)

 

 

ا

  1. آدم  حضرت آدم علیہ السلام (اللہ کے پیغمبر) (Aadam)
  2.  اَرحم مہربان (Arham)

 ج

  1.  جانِ عالمسارے جہاں کی رونق (Jaan-E-Alam)

ح

  1. حاشير رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک نام ، جمع کرنے والا  (Haasheer)
  2.  حسّان بہت اچھا، بہت بہتر ، نیک ، اعلی ، مشہور صحابی رسول نعت گو شاعر حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ (Hassaan)
  3. حسن بہت اچھا، نیک ، خوبصورت حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیارے نواسے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بڑے فرزند کا نام مبارک (Hasan) 
  4. حمزہ – شیر، بہادر (Hamza) "نبی کریمﷺ کے چچا حضرت حمزہؓ کا نام"
  5. حنظلہصحابی رسول کا نام (Hanzalah)

ر

  1. رامش خوشی، سکون، مسرت، راحت دینے والا، خوشحال (Ramish) 

ز

  1. زرباب سونے کا دروازہ (Zarbab) (یہ دو لفظوں کا مجموعہ ہے، ’’زر‘‘ کا مطلب سونا اور ’’باب‘‘ بمعنی دروازہ) اس نام کے بجائے انبیاء کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں میں سے کسی ایک نام کا انتخاب کریں یا کوئی اچھا اور معنی خیز عربی نام رکھاجائے۔
  2. زید بڑھوتری، ترقی (Zaid)

س

  1. سعد خوش نصیبی، برکت (Saad) "صحابی  کا نام"
  2.  سفیان تیز چلنے والا، عقلمند (Sufyan) "مشہور تابعی حضرت سفیان ثوریؒ کا نام"

ش

  1. شاہ زیب خوبصورتی کا بادشاہ (Shah Zaib) 
  2.  
  3. شاہ زین خوبصورتی کا بادشاہ (Shah Zain)
  4. شمائل عمده طبیعت (Shamail)
  5. شہیر شہرت یافتہ، مشہور (Shaheer)


ط

  1. طلحہ سخاوت (Talha) "صحابی حضرت طلحہ بن عبید اللہؓ کا نام"

ع

  1. عکرمہ صحابی رسول کا نام (Ikrimah)

 

ف

  1. فؤاد دل ، قلب (Fu'aad)

م

  1. مَنَاهِل پانی کا چشمہ (Manahil)

ن

  1. نور الصباح صبح کی روشنی (Noor-ul-Sabha)

ي

  1. یوسف خوبصورت (Yusuf) "پیغمبر حضرت یوسفؑ کا نام، جو قرآن میں بھی ذکر ہوا"

 

 


 

 


Like & Share on Whatsapp, Facebook, twitter, Pinterest

Follow this Blog.

No comments:

Post a Comment

Popular posts