اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين وعلى آله وصحبه اجمعين
Sawal:- Kya eyebrows
blading jaaiz hai? Jawab:- Eyebrows ko khushnuma bananay main koi harj nahi agar wo badnuma nazar atay hon. Agar bhawo (Eyebrows) ke baal badsurti ka baais naa hon, to un ko katwana, cheidvanaa ya ukharna jaaiz nahi. Jaisa ke hadees shareef hai: Sahih bukhari o muslim main Abdullah bin Masood (رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ) se marwi hai, unhon ne farmaya ke Allah (Azzwajal) ki laanat goad-ne walion par aur Goad-waane walion par aur baal nochnay walion par yani jo aurat bhoon (Eyebrows) ke baal noch kar bhawo (Eyebrows) ko khobsorat banati hai us par laanat aur khoubsurti ke liye daant reitnay walion par yani jo aurtain danoton ko rait kar khobsorat banati hain aur Allah (Azzwajal) ki paida ki hui cheez ko badal daalti hain. (Bahar-e-shari’at Part 16) Miraat ul manajeeh main isi hadees ki sharah main likha hai. Jo majbooran kisi marz ki wajah se karen unhen maffi hai. (Jild : 6) |
سوال:- كيا آئيـبرو بلیڈنگ جائز ہے؟ آئيـبرو کی مائیکرو شیڈنگ کا حکم ایک شخص کی ابرؤوں کے بال کافی باریک اور بے رنگ ہیں، نیز کافی تیزی سے گرتے ہیں جس کی وجہ سے وہ جگہ خالی ہوگئی اور چہرہ عجیب نظر آنے لگا ہے۔ خود اعتمادی متاثر ہو رہی ہیں۔ کیا ایسے موقعے پر وہ ماییکرو بلیڈنگ کروا سکتا ہے؟ فیشن سمجھ کر نہیں، بلکہ بہ حالت مجبوری کر سکتے ہیں؟ جواب:- بھنوؤں )آئيـبروز( کو خوشنما بنانے میں کوئی حرج نہیں اگر وہ بدنما نظر آتے ہوں۔ اگر بھنوؤں کے بال بدصورتی کا باعث نہ ہوں ، تو ان کو کٹوانا، چھیدوانا یا اکھاڑنا جائز نہیں۔ جیسا کہ حدیث شریف ہے: صحیح بخاری و مسلم میں عبدﷲ بن مسعود رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے، انھوں نے فرمایا کہ ﷲ (عزوجل) کی لعنت گود نے والیوں پر اور گودوانے والیوں پر اور بال نوچنے والیوں پر یعنی جو عورت بھوں کے بال نوچ کر بھنوؤں کو خوبصورت بناتی ہے اس پر لعنت اور خوبصورتی کے لیے دانت ریتنے والیوں پر یعنی جو عورتیں دانتوں کو ریت کر خوبصورت بناتی ہیں اور ﷲ (عزوجل) کی پیدا کی ہوئی چیز کو بدل ڈالتی ہیں۔ (بہار شريعت حصہ 16) مرآة المناجيح میں اسی حدیث کی شرح میں لکھا ہے۔ جو مجبورًا کسی مرض کی وجہ سے کریں انہیں معافی ہے۔ (جلد :6) |
والله ورسوله اعلم بالصواب
مولوي حافظ محمد عظمت الله نظامي عفی عنہ
Fiqhi Masail-Namaz, Roza, Zakat & Digar ke liye yaha click karen
Contact karne ke liye yaha click karen
Allah walon se dosti karna chahate hain to yaha click karen
Dua & Wazaif ke liye yaha click karen
Naat sharee & Salaam ke liye yaha Click karen
No comments:
Post a Comment